عدالتی فیصلہ آنے سے پہلے پولیس زمان پارک پہنچ گئی، شاہ محمود قریشی

چیئرمین پی ٹی آئی کو بطور شہری فیئر ٹرائل کاحق نہیں دیا گیا

زمان پارک کی ناکہ بندی ختم کرنے کے احکامات جاری

زمان پارک میں قائم تجاوزات ختم ہوتے ہی پولیس کی ناکہ بندی بھی ختم کردی جائے گی، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی

400 پولیس اہلکار زمان پارک بھیجنے کا فیصلہ

زمان پارک کے ساتھ موجود گھروں میں بھی کچھ لوگوں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، نگران وزیر اطلاعات

اندرون خانہ رابطے تیز، عمران خان سے عقیل کریم ڈھیڈی کی اہم ملاقات

سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنے کیلئے ممتاز کاروباری شخصیات صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، نواز شریف، عمران خان اور آصف زرداری سے ملاقاتیں کریں گی۔

پنجاب پولیس کی جے آئی ٹی زمان پارک پہنچ گئی

جے آئی ٹی کے ارکان کی سربراہی ایس ایس پی عمران کشور کر رہے ہیں۔ 

عمران خان کی رہائش گاہ پر ٹیم آج تحقیقات کیلئے جائے گی

عمران خان متعدد بار طلبی کے باوجود جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے

چھپ کر عدالت پہنچا ہوں، عمران خان

اسلام آباد ٹول پلازہ پر پہنچا تو انہوں نے میرے گھر پر حملہ کردیا

زمان پارک میں کارکنان پر لاٹھی چارج کرنے والا پراسرار شخص کوئی صحافی یا پولیس والا ؟

پیشے سے صحافی ہوں اور مرید کے پریس کلب کا صدر بھی ہوں، آغا محسن رضا کا وضاحتی بیان

زمان پارک میں سینکڑوں پولیس والوں کو روک کر رکھنے والا نوجوان کون ہے؟

پی ٹی آئی کارکن محمد فیصل عمران خان کے لئے جان دینے کے لئے بھی تیار

عمران خان کے ذاتی باورچی و دیگر گھریلو ملازمین سمیت کتنے افراد گرفتار ہیں؟

گرفتار ملازمین سے 2روز قبل ہونے والی ہنگامہ آرائی کے حوالے سے تفتیش جاری، پولیس ذرائع

ایلیٹ فورس کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنوں کا حملہ

گاڑی میں موجود اہلکاروں نے بھاگ کر جان بچائی، اہلکاروں سے اسلحہ بھی چھین لیا گیا، پولیس

عظیم فوج کے اثاثوں پر بات نہیں آنے دیں گے، شیخ رشید

مجھے امید ہے کہ 8، 10 دن تک انتخابات کی خبریں آئیں گی۔

پولیس نے عمران خان کے گھر کے بسکٹ تک نہیں چھوڑے

زمان پارک سے پولیس فریج سے جوس تک اٹھا کر لے گئی، فواد چودھری

زمان پارک میں بجلی اور پانی والے گھر کا مالک عمران خان کا پڑوسی نکلا

مفت بجلی اور پانی فراہم کرنے کا بندوبست کرکے عوام کے دل جیت لئے

عمرا ن خان کے گھر سے پیٹرول بم پھینکے جانے کا دعویٰ

زمان پارک کے اطراف میں ریت کی بوریاں سمیت سب کچھ ہٹایا گیا، عامر میر

پولیس زمان پارک عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل

زمان پار ک کے اطراف انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی

زمان پارک، پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی، کارروائی کا آغاز

واٹر کینن بھی زمان پارک کے باہر پہنچا دی گئی ہے، سی سی پی او لاہور اور دیگر افسران بھی موجود

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp