جو عدلیہ کو مذاق بنا رہے ہیں ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کروں گا، جسٹس طارق سلیم
ہم نے قانون کے مطابق کارروائی کرنا ہوتی ہے، صرف قانون کی بات کرتے ہیں
عمران خان نے زمان پارک آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
عدالت آپریشن روکنے کا حکم جاری کرے،آئندہ آپریشن نہ کرنےسےمتعلق چیف سیکریٹری ،آئی جی اورنگران وزیراعلیٰ کو ہدایات جاری کی جائیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں توسیع کر دی
یہ معاملہ انکوائری طلب ہے کہ دونوں طرف سے بدنیتی شامل تھی یانہیں،جسٹس طارق سلیم شیخ
زمان پارک آپریشن، خاتون کی ڈھال بننے والا شخص کون؟ ہم نیوز نے پتہ چلا لیا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس اور رینجرز کی جانب سے گزشتہ روز سے زمان پارک لاہور میں آپریشن کیا گیا۔