اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ،گہرائی 94 کلومیٹر تھی
پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ ، زیر زمین گہرائی 110 کلومیٹر اور مرکز افغانستان تھا، زلزلہ پیما مرکز
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کی شدت 5.5 اور مرکز راولپنڈی سے 60 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد میں شدید زلزلے کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کا مرکز افغانستان، پاکستان اور تاجکستان کی سرحدی علاقہ تھا۔