آئی ایم ایف معاہدہ قومی اسمبلی میں پیش: زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر نیا ٹیکس نہیں لگے گا، اسحاق ڈار

جتنی تکالیف کاٹنی تھیں وہ کاٹ چکے، ہمیں میثاق معیشت کرنا چاہیے، وفاقی وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

ستلج، پانی کا بہاؤ تیز، حفاظتی بند ٹوٹ گئے، آبادی اور زرعی اراضی زیر آب

امدادی اداروں نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی کا عمل شروع کردیا ہے۔

ریلوے اراضی کیس، سپریم کورٹ نے رائل پام کی انتظامیہ تحلیل کر دی

سپریم کورٹ میں ریلوے اراضی لیز پر دینے کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز