انتظار کی گھڑیاں ختم، فیس بک کی اسمارٹ گلاسز متعارف
50 گرام وزنی عینک کو خالص چمڑے کے تیار کردہ کیس سے چارج کیا جاسکتا ہے۔
اب اسمارٹ فون نہیں، اسمارٹ عینک، فیس بک کا نیا اعلان
فیس بک کے بانی نے سمارٹ گلاسز کو مستقبل میں مکمل اگیومینٹڈ گلاسز کے سفر میں پیشرفت قرار دیا ہے