ضمنی الیکشن کیلئے وزارت داخلہ سے فوج اور رینجرز طلب کی تھی، یقین دہانی نہیں کرائی گئی: سیکریٹری الیکشن کمیشن

صوبائی الیکشن کمشنرز سندھ، خیبرپختونخواہ اور پنجاب نے انتخابات کے انعقاد کو ناممکن قرار دیا، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کو بریفنگ

لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

لبرٹی چوک پر فائرنگ کی اطلاع ملی ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: ریڈ زون کو محفوظ بنانے کے لئے پولیس کا پلان تیار

وفاقی دارالحکومت میں 17 ہزار اضافی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن: طلبہ تنظیموں میں تصادم، 3 طلبا زخمی

تصادم اور پتھراؤ کی اطلاع ملنے پر رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری فوری طور پہ جائے وقوع پر پہنچ گئی۔

اسلام آباد میں ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اہم عمارتوں اور شاہراہوں پر رینجرز اور ایف سی کی نفری تعینات ہوگی

جنرل باجوہ کا دورہ کراچی: سیکیورٹی اور ٹرانسفارمیشن پلان پر بریفنگ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور کی آپریشنل تیاریوں اور سیکیورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا، آئی ایس پی آر

کالعدم تنظیم کا احتجاج، لاہور سے راولپنڈی کے درمیان ریلوےآپریشن متاثر

موجودہ حالات کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ نے کئی ٹرینوں کا شیڈول تبدیل کردیا ہے

پنجاب کے 8 اضلاع میں رینجرز تعینات

دستے 60 روز کے لیے تعینات کیے گئے

سندھ:کچے میں آپریشن کیلئے رینجرز اور فوج کی فوری مدد نہ لینے کافیصلہ

جہاں اور جس وقت ضرورت پڑی ان اداروں کی مدد لی جائے گی، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز