وزیر اعظم کا قمبر شہداد کوٹ کا دورہ،سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ
وزیر اعظم نے قمبر بائی پاس کےمقام پر ریلیف کیمپ کا دورہ کیااور سہولیات کا جائزہ لیا
سیلاب متاثرہ بہن، بھائیوں کا بوجھ کم کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں، آرمی چیف
پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز نے ریسکیو آپریشن میں اب تک 157 پروازیں بھریں