ٹریک بحال نہ ہو سکی ، فیصل آباد ، لاہور ریلوے سروس بدستور بند

گزشتہ روز چک جھمرہ کے قریب شالیمار ایکسپریس کی 12 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی تھیں

اب عام آدمی بھی ٹرین میں موجود لگژری سیلون بک کرا سکے گا،ریلوے کا بڑا فیصلہ

مسافروں کی سہولت کے لیے کرایہ انتہائی مناسب رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

احتجاج، ٹرانسپورٹ بندش، ریلوے نے 25کروڑ کما لئے

پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے شہریوں نے ریلوے کو ترجیح دی ، ترجمان

کراچی سے راولپنڈی کیلئے سر سید ایکسپریس روانہ

ٹرین رات 9 بجے کراچی سے روانہ ہو کر اگلے روز رات 9بجے راولپنڈی پہنچے گی ، ترجمان ریلویز

پاکستان ریلویز کا عید الاضحی پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے مابین چلے گی

عیدالفطر کے3دن ریلوے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

کرایوں میں رعایت تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے ہو گی،پاکستان ریلویز

ریلوے کا ملازمین کی معمولی سزائیں، جرمانے معاف کرنے کا اعلان

معافی کا اطلاق حادثات اور مالیاتی خورد برد کیسز والے ملازمین پر نہیں ہو گا

ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

ریلوے کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہو گا۔

خسارے میں چلنے والے 8سرکاری اداروں کا مجموعی خسارہ 2201 ارب سے بڑھ گیا

  وفاقی حکومت مذکورہ محکموں کی نجکاری کا سنجیدگی سے سوچ رہی ہے،حکام نجکاری کمیشن

وزیر ریلوے کا نوابشاہ ٹرین حادثے کی تحقیقات کا حکم، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

ٹرین حادثہ سے متعلق ابھی خبر ملی ہے، مزید معلومات آتی ہیں تو اس پر بات کرتا ہوں، وزیر ریلوے

ٹاپ اسٹوریز