مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئی
گزشتہ مالی سال کی نسبت ریلوے کو 13 ارب 80 کروڑ کی زائد آمدن حاصل ہوئی، رپورٹ
لاہور سے آنے اور جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار، مسافر اذیت سے دوچار
لاہور سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں ایک یا دو گھنٹے نہیں بلکہ پانچ سے سات گھنٹے تک تاخیر کا شکار ہوتی ہیں
سندھ حکومت کا شیخ رشید کو ٹرین سروس نہ چلانے کا مشورہ
یہ وقت ٹرینیں چلانےکا نہیں بلکہ لوگوں کو کورونا سے بچانےکا ہے. وزیر ٹرانسپورٹ سندھ