12 لاکھ روپے ٹپ وصول کرنے والی ویٹر نوکری سے فارغ

خاتون ویٹر نے منیجر کی ہدایت کو ماننے سے انکار کر دیا۔

بنگلا دیش، ریسٹورنٹ میں خوفناک آتشزدگی، 40سے زائد افراد جھلس کر جاں بحق

ریستوران میں بھڑکنے والی آگ تیزی سے دوسری منزلوں تک پھیل گئی

اردن، منسف کھائیں پھر سوجائیں، ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش

اردن کی معروف ڈش منسف کو شادیوں سمیت دیگر اہم تقاریب میں  بطور خاص پیش کیا جاتا ہے۔

چین میں گیس سلنڈر دھماکہ، 31 افراد ہلاک

دھماکے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی جس کے باعث کئی افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔

پی ٹی آئی رہنما کا ریسٹورنٹ سیل

پیپلز پارٹی سیاسی نقصان کے ساتھ اب کاروباری نقصان پہنچانے پر اتر آئی ہے، رہنما پی ٹی آئی

روس کا یوکرین پر حملہ، رشین سلاد پر بھی پابندی

بھارتی ریسٹورنٹ نے احتجاجاً رشین سلاد  کو مینیو سے نکال دیا۔

کھانے کا بل 37 ڈالر لیکن ٹپ 16 ہزار ڈالر

ٹپ دینے والے گاہک نے بتایا کہ یہ اُن کی جانب سے سب کے لیے تحفہ ہے۔، ریسٹورنٹ مالک

اسلام آباد: ایف-10 مرکز، ریسٹورنٹ میں دھماکہ

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی علاقہ پولیس اور امدادی ادارے جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں۔

کورونا وائرس، این ڈی ایم اے نے بڑا قدم اٹھا لیا

این ڈی ایم اے نے خط میں لکھا کہ کورونا وائرس کے ایک مشتبہ شخص کے لیے ایک کمرے کی پالیسی اپنائی جائے۔

ٹاپ اسٹوریز