ریحانہ ڈار کاخواجہ آصف کو بڑاچیلنج
اگر لیگی رہنما فارم 45لے کر نہ آئے تو میں کہوں گی کہ آپ نے اپنی شکست قبول کرلی ہے، والدہ عثمان ڈار
این اے 71 سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی کا نتیجہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے عدالت میں درخواست دائر کردی
ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کی کامیابی اور فارم 47 کا نتیجہ چیلنج کر د یا
درخواست میں ریٹرننگ آفیسر، الیکشن کمیشن اورخواجہ آصف کوفریق بنایا گیا ہے
این اے71 ،آزادامیدوار ریحانہ ڈار107740 ووٹ لے کر آگے
ن لیگ کے خواجہ آصف67678ووٹ لیکر پیچھے ہیں، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ