تحریک انصاف کے51 کارکنوں کو دوبارہ رہائی مل گئی

 ورکرز پر24 نومبر کے ہنگامے، جلوس اورٹریفک میں رکاوٹ وغیرہ مقدمات تھے

اگست میں احتجاجی تحریک شروع کریں تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن ہے، شیر افضل مروت

پارٹی چھوڑ کے جانے والوں کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی خود کریں گے، رہنما تحریک انصاف

بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے میں 6 ماہ لگ سکتے ہیں، نبیل گبول

مسلم لیگ ن کی حکومت ہم دھکا اسٹارٹ پرچلا رہے ہیں،جس دن دھکا دینا بند کردیا حکومت کی گاڑی رک جائے گی،رہنماپیپلز پارٹی

بانی پی ٹی آئی ایک ڈیڑھ ماہ میں رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف ہتک عزت قانون کو مسترد کرتی ہے،یہ لوگوں کی زبان بندی کرانا چاہتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

شاہ محمود قریشی کی ضمانت کے باوجود رہائی نہ ہو سکی

قواعد اور ضوابط پورے ہونے پر منگل کو شاہ محمود قریشی کے روبکار جاری ہوسکیں گے۔

حماس اور اسرائیل نے مزید قیدی رہا کر دیئے

حماس نے 6 اسرائیلیوں سمیت مزید 8 یرغمالی رہا کر دیئے۔

اسرائیل نے یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی

اسرائیل نے وقفے کے بعد حماس کے خلاف دوبارہ جنگ جاری رکھنے کا اعلان بھی کر دیا۔

اسرائیلی خونریزی، امریکی صدر پرامید

یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق تفصیلات میں نہیں جانا چاہتا، جوبائیڈن

حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے شرط رکھ دی

غزہ میں مکمل جنگ بندی تک ایک بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے، حماس

پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر پر بھی 9 مئی کے حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

شہباز گل کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کردیا گیا

شہباز گل کی روبکار وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر نے جاری کی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تمام گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم

جب کوئی ایکٹ نہ ہوا ہو تو آپ کیسے گرفتار کر سکتے ہیں؟جسٹس اطہر من اللہ

کالعدم جماعت کے50 کارکن رہا

کارکنان کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا تھا

’بھنگی‘ نے یوراج سنگھ کو جیل کی ہوا کھلا دی

سابق کرکٹر نے گفتگو کے دوران یوزویندر چہل کو 'بھنگی' کہہ کر مخاطب کیا تھا، درخواست

خواجہ آصف کی ضمانت منظور

انہیں دسمبر2020 میں گرفتار کیا گیا تھا

عافیہ صدیقی کی وطن واپسی: وزارت خارجہ کی رپورٹ غیرتسلی بخش قرار

چار سال بعد ہم وہاں ہی کھڑے ہیں جہاں چارسال پہلے تھے، عدالت

شہبازشریف اور حمزہ کی رہائی میں توسیع کی درخواست مسترد

سیاسی گپ شپ اور کاروباری معاملات چلانے کےلیے پیرول میں توسیع نہیں ملے گی, فردوس اعوان

ڈینیل پرل قتل کیس:ملزمان کی رہائی روکنے کے حکم میں توسیع کی استدعا مسترد

عدالت کو اس سے کوئی سروکار نہیں کہ عدالت کے باہر کیا ہو رہا ہے، جسٹس مشیر عالم

آرڈیننس سے کلبھوشن یادیو رہا نہیں ہوگا، وزیرقانون

عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ نہ مانتے تو بھارت سلامتی کونسل چلا جاتا، فروغ نسیم

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp