عمران خان ہار تسلیم نہیں کر پا رہے ہیں، ان کا نفسیاتی مسئلہ ہے: جگنو محسن
پنجاب حکومت قائم ہے اور قائم رہے گی، رکن پنجاب اسمبلی
رکن صوبائی اسمبلی نویدعلی کے والد قتل
وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔
پنجاب کا اگلا وزیراعلی کون؟ پرویز الہی بمقابلہ حمزہ شہباز
اجلاس میں وزیر اعلیٰ کے لیے حمزہ شہباز کو نامزد کیا گیا ہے،رکن پنجاب اسمبلی
کسی سے دشمنی نہیں، اکیلا ہی رہتا ہوں، بلال یاسین
گولیاں لگنے سے گر گیا تھا اور یقین ہی نہیں آیا کہ مجھے مار رہے ہیں، رکن پنجاب اسمبلی
رکن پنجاب اسمبلی کو عدالت نے بحال کر دیا
سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔
لاہور: پولیس نے رکن پنجاب اسمبلی کو حراست میں لے لیا
شہزاد اکبر کی مدعیت میں مقدمے کے معاملے پر پیش رفت ہوئی ہے
شرقپوری مستعفی ہوں، لیگی ارکان: ٹکٹ مانگنے نہیں گیا تھا، شرقپوری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن فیصل نیازی نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا، عظمیٰ بخاری کی تصدیق
اسلام آباد: رکن پنجاب اسمبلی کے شوہر کا ایڈیشنل سیشن جج پر تشدد
ایم پی اے کے شوہر کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنانے پر ایڈیشنل سیشن جج نے ہوائی فائرنگ کر دی جس سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔
سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ
اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2018 سے دسمبر 2018 کے درمیانی عرصے میں 998 خواتین کو ہراساں کیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما مظہر عباس راں انتقال کر گئے
عباس راں کی گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں طبیعت خراب ہو گئی تھی، انہیں ریسکیو 1122 کے کے ذریعے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے