انتظامیہ کو آخری موقع دینے کیلئے جلسہ منسوخ کیا، رؤف حسن

بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتال کا فیصلہ ہوا تو سارا ملک بھوک ہڑتا ل کرے گا، رہنما تحریک انصاف

جنہوں نےمشکل وقت میں چھوڑا تھا ان کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، رؤف حسن

مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے بات چیت نہیں ہوگی، رہنما تحریک انصاف

سابق چیئرمین پی ٹی آئی بہت جلد باہر آئیں گے، رؤف حسن کا دعویٰ

ہم کمپرومائز نہیں کریں گے، اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے ، رہنما تحریک انصاف

ڈمی حکومت سے نہیں، ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں جن کے پاس طاقت ہے، روف حسن

پارٹی نے فیصلہ کیا کہ پورے ملک میں جلسے جلوس کریں گے، رہنما پی ٹی آئی

باجوڑ میں جو امیدوار جیتا ہے وہ بھی پی ٹی آئی کا ہے،رؤف حسن

پارٹی چھوڑنے والے سیاسی جنازے اٹھائے ہمارے در پر بیٹھے ہوئے ہیں،رہنما تحریک انصاف

ضمنی الیکشن میں سنی اتحاد کونسل کی ٹکٹ پر جائیں گے،روف حسن

اگر انتخابات شفاف ہوئے تو 21کی 21سیٹیں جیتیں گے ، رہنما تحریک انصاف

جب آئی ایم ایف کو خط لکھا جائے گا تو وہ سب کے سامنے آ جائے گا، رؤف حسن

مجھے نہیں لگتا کہ یہ حکومت پانچ سال مکمل کر سکے گی، رہنما تحریک انصاف

الیکشن کے نام پر بہت بڑا ڈاکا ڈالا گیا ہے، روف حسن

الیکشن ٹریبونلز سے شنوائی نہ ہوئی تو ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ جائیں گے، رہنما تحریک انصاف

پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم کو ووٹ دینے کا آپشن ٹیبل پر ہے، رؤف حسن

ہم سے نیشنل اسمبلی کی 40کے قریب سیٹیں چھینی گئی ہیں ، امید ہے وہ واپس ملیں گی، رہنما تحریک انصاف

یہ سسٹم کولیپس کر چکا، جسے ہم نے تبدیل کرناہے، روف حسن

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں جیل سے بدترین حالت میں رکھا گیاہے ، رہنما تحریک انصاف

ٹاپ اسٹوریز