روس اور برطانیہ کے درمیان سرد مہری کی برف پگھل گئی؟

جواب آنے والا وقت ہی دے گا کیونکہ عالمی سطح پر صورتحال خاصی پیچیدہ ہے۔

وینزویلا میں فوجی مداخلت بہت برا اقدام ہوگا،روس

سیاسی کھیل میں امداد ایک ہتھیار کے طور پر استعمال ہورہی ہے۔

امریکہ نظرانداز: ایردوان نے وینزویلا سے تجارت بڑھانے کا عندیہ دے دیا

ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ ، کراکس اور انقرہ کے درمیان جاری تجارتی تعلقات پہ نگاہ رکھے ہوئے ہے۔

امریکی تجویز میں فلسطینی ریاست کا قیام شامل نہیں ہے، روس

صدی کی  ڈیل سے تنازع کے حل کے لیے جو کچھ اب تک حاصل ہوا ہے، وہ بھی ضائع ہوجائے گا۔

پیوٹن جمہوریتوں کوکمزور کررہے ہیں اور دھمکا رہے ہیں، پومپیو

ایشیا والی حکمت عملی کی توجہ ان خطوں پر مرکوز ہے جہاں ہمارے حریف چینی اور روسی مواقع حاصل کررہے ہیں۔

امن سمجھوتے میں پاکستان کے مفاد کا خیال رکھا جائے گا،جنرل ووٹل

ٹرمپ انتطامیہ کی طرف سے پاکستان کی سیکیورٹی امداد معطل کرنے کے باوجود اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان کچھ حد تک فوجی تعاون جاری رہا ہے۔

وینزویلا بحران: پوپ فرانسیس ثالث بننے پر آمادہ

سیاسی بحران کا شکار وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے پاپائے روم سے ملکی سیاسی بحران کے حل میں مدد مانگ لی ہے۔

طالبان نے افغانستان کے آئین کو متنازع اور ناجائز قرار دے دیا

ہم ایک ایسے اسلامی آئین کے خواہاں ہیں جس کا چارٹر علمائے کرام وضع کریں۔

وینزویلا: مادورو پر دباؤ ،مغربی ممالک کی مخالفت بڑھ گئی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا میں جاری بحران سے نمٹنے کے لیے فوجی کارروائی کا بھی عندیہ دیا ہے۔

ضمیر کابلوو کی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات

دفترخارجہ کے سینئیر حکام اور روسی سفارتخانے کے حکام کی جانب سے ان کا استقبال کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز