وزیر خارجہ نے روسی ہم منصب کو کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا
وزیر خارجہ نے کہا کہ ہندوستان کے حالیہ غیر آئینی اقدامات خطے میں امن و امان کے لیے شدید خطرات کا باعث ہو سکتے ہیں۔
پاک بحریہ کے سربراہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات
ماسکو:پاک بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل ظفر محمود عباسی نے روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی۔