روسی میزائل پولینڈ میں گر گیا،دو افراد ہلاک
پولیش وزیر اعظم نے قومی سلامتی اور دفاعی امور کے لیے ایک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کر لیاہے۔
روسی میزائلوں سے تعمیر شدہ گھر
افغانستان میں سوویت جنگ کا خاتمہ ہوئے 30 برس ہو چکے ہیں لیکن وہاں کے ایک گاؤں میں آج بھی اس جنگ کی نشانیاں موجود ہیں