’ہم‘ کا گوگل پر بھی راج، لوگ سال بھر ڈرامے ڈھونڈتے رہے
رواں سال گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والے ہم ٹی وی کے ڈراموں میں رقص بسمل، پھانس اور رقیب سے شامل ہیں۔
رقیب سے کی آخری قسط، پیچیدہ کہانی آج سلجھےگی
مقصود صاحب، سکینہ، ہاجرہ اور امیراں کی زندگی کیا روپ لے گی اس کا فیصلہ ہوگا
ہم ٹی وی کے ’رقیب سے‘ میں نیا کیا ہے؟
یہ ڈرامہ پاکستانی وقت کے مطابق ہر بدھ کی شب آٹھ بجے ہم ٹی وی پر نشر کیا جائے گا