نہم کا امتحان دینے والے طلباء کو عمر کی حد میں 10 ماہ کی رعایت

امیدوار 27 نومبر تک اپنی رجسٹریشن بورڈ سے کروا سکیں گے

پنجاب حکومت نے طلبا کیلئے بائیکس میں مزید رعایت کی منظوری دیدی

طلبا کو دی جانے والی ہر قسم کی بائیک کی رجسٹریشن سے متعلق سبسڈی صوبائی حکومت دے گی

کورونا: ٹیسٹ فیس میں 50 فیصد رعایت کے لیے نیب کوشاں

بزرگ شہریوں کے لیے کورونا ٹیسٹ فیسوں میں 50 فیصد کمی کردی گئی ہے، ترجمان نیب

کوروناوائرس: دبئی کے زائد المیعاد ویزے پر جرمانہ معاف

یہ رعایت ان لوگوں کو بھی حاصل ہوگی جن کے پاس دبئی کا ویزہ ہے لیکن وہ 180 دن سے زائد عرصے کیلئے ملک سے باہر ہیں

غریب طبقے کو رعایت دینے کیلئے چھ ارب جاری

پانچ ارب ضروری اشیائے خورد و نوش کی خریداری اور 1 ارب روپے ماہانہ سبسڈی کی مد میں جاری کیے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp