کوشش ہوگی آنے والے باقی تمام میچز میں کامیاب ہوں، رضوان
ویل ینگ اور لیتھم کی سنچری نے میچ ہاتھ سے نکال دیا۔
رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ سڈنی میوزیم کو عطیہ کردی
سڈنی کرکٹ گراونڈ میوزیم کی انتظامیہ نے کپتان کا شکریہ اداکیا
کیچز ڈراپ کرنا شکست کی وجہ بنا، رضوان
جانتے تھے پچ بیٹنگ کےلیے ساز گار نہیں، عثمان خان اور عرفان خان نے اچھی بیٹنگ کی۔
پاک نیوزی لینڈ سیریز، رضوان اور نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیں
رضوان 3 ہزار رنز اور نسیم شاہ 100 وکٹیں حاصل کرنے کے قریب ہیں
محمد رضوان نے بابراعظم کے ساتھ اوپننگ جوڑی ٹوٹنے پر لب کشائی کردی
ٹیم مینجمنٹ نے محض ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ تبدیلیاں کیں، وکٹ کیپر
سرفراز کو رضوان پر ترجیح دیں گے، بابر نمبر چار پر کھیلیں گے، کپتان شان مسعود
سڈنی میں گیند ریورس ہوتا ہے، وسیم جونیئر کو اس لیے ساتھ لائے ہیں
انضمام الحق کو قبل از وقت عہدے سے ہٹانے پر پی سی بی کو بھاری رقم ادا کرنی پڑیگی
یہ رقم 25 لاکھ ماہانہ کے لحاظ سے چیف سلیکٹر کی 6 ماہ کی تنخواہ ہے۔
بھارتی صحافی کے رضوان کی ٹویٹ سے متعلق سوال پر پیٹ کمنز کا منہ توڑ جواب
پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز خطرناک ہیں، رضوان بھی فارم میں ہیں، آسٹریلوی کپتان
محمد رضوان کے بعد فہیم اشرف بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے
اس سے پہلے رضوان نے ورلڈکپ میچ کے بعد پاکستانی ٹیم کی جیت کو غزہ کے نام کیا تھا
حیدرآباد دکن کی فضائیں ‘جیتے گا پاکستان’ کے نعروں سے گونج اٹھیں، ویڈیو وائرل
پاکستانی بلے باز کی سنچری کے وقت بھی اسٹیڈیم میں 'رضوان رضوان' کے نعرے لگتے رہے