“سول جج بھی ملازمہ پر تشدد کرتا تھا” رضوانہ کی دادی کا الزام

رضوانہ جب فون پر بات کرتی تو سول جج کی اہلیہ سومیا اس کے ساتھ ہوتی تھی، بہن کا انکشاف

ملزمہ کو سزا دینا وقت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی رضوانہ کی عیادت کے موقع پر گفتگو

کمسن ملازمہ اسلام آباد میں سول جج چودھری عاصم حفیظ کے گھر کام کرتی تھی جہاں والدین کے مطابق اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز