کانگریس رہنما راہول گاندھی کی مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں پر کڑی تنقید
بھارتی وزیر اعظم کی پالیسیوں نے چھوٹے کاروبارکو ختم کردیا، اپوزیشن رہنما
مودی کو پنوتی کیوں کہا ؟ نوٹس جاری، جواب طلب
راہول گاندھی ہفتہ کی شام 6 بجے تک جواب جمع کروائیں، بھارتی الیکشن کمیشن
ورلڈکپ فائنل میں شکست، راہول گاندھی نے مودی کو پنوتی قرار دیدیا
اچھے بھلے ہمارے لڑکے وہاں پر ورلڈ کپ جیت جاتے لیکن ’پنوتی‘ نے ہروا دیا، کانگریسی رہنما کا طنز
مودی نے پلوامہ کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا،ستیا پال ملک
جب مودی کو بتایا کہ ہماری غلطی سے پلوامہ ہوا تو مجھے چپ رہنے کا حکم ملا
مودی حکومت نے نفرت کو فروغ دیا، راہول گاندھی
کشمیر میں مذاکرات اور جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔
جیل بھیج سکتے ہیں، مالی اکاؤنٹس منجمد کر سکتے ہیں لیکن میری وابستگی تبدیل نہیں کرسکتے، سدھو
سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو تقریباً دس ماہ بعد جیل سے رہا ہوئے ہیں۔
نوجوت سنگھ سدھو نے مودی کو آمر قرار دے دیا
حکمراں جماعت ریاست میں صدر راج لگانا چاہتی ہے، نوجوت سنگھ
بھارتی پارلیمنٹ نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا
راہول گاندھی نے 2019 میں مودی برادری کی مبینہ توہین کی تھی
راہول گاندھی کے گوتم اڈانی اور نریندر مودی کے گٹھ جوڑ پر سوالات
مودی سرکار میں ایک نام ہمیں سب جگہ سننے کو ملا وہ ہے اڈانی
پاکستان میں سیلاب ایک خوف ناک سانحہ ہے، راہول گاندھی
پاکستانیوں سے تعزیت کرتا ہوں جنہوں نے سیلاب کے باعث اپنے پیاروں کو کھو دیا، کانگریس رہنما