برطانیہ یوکرین کو راکٹ لانچرز فراہم کرے گا
ایم 270 کے ذریعے متعدد راکٹ ایک ساتھ داغے جا سکتے ہیں
بلوچستان میں اسمگلروں کا حملہ، اے این ایف کے 2 جوان شہید، 6 زخمی
اے این ایف کی ٹیم منشیات برآمد کر کے واپس آرہی تھی کہ 50 سے 60 حملہ آوروں نے مہراب لوگ کے علاقے میں حملہ کیا، ترجمان
چمن: قبائلی رہنما پر راکٹ لانچر حملہ، ایک شخص ہلاک
چمن: کوئٹہ چمن شاہراہ پر راکٹ لانچر حملے میں قبائلی رہنما کے اسکواڈ کی گاڑی تباہ جبکہ ایک شخص ہلاک