راشد نسیم نے مزید 20عالمی ریکارڈ توڑ دیے
پاکستانی مارشل آرٹس ماسٹر کے مجموعی ریکارڈ کی تعداد 121ہوگئی
مارشل آرٹسٹ راشد نسیم 100 ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کی تصدیق کے بعد راشد کے ریکارڈز کی تعداد 121 ہو جائے گی
بھارتی کھلاڑی چیلنج کے باوجود پاکستان کا ریکارڈ نہ توڑ سکا
راشد نسیم نے 5 سال قبل سر سے 35 ناریل توڑنے کا ریکارڈ بنایا تھا۔
پاکستانی مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے بھارت اور چین کے ریکارڈ توڑ دیئے
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے ایمیل کے زریعے ریکارڈ بنانے کی تصدیق کر دی۔
ایک سال میں 20 گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والا پاکستانی
ایک گھنٹے میں 5 کلو وزن کے ساتھ سب سے زیادہ کک مارنے کا ریکارڈ بھی راشد نسیم کے حصے میں آیا
سال2020 کے بہترین ورلڈریکارڈز میں2پاکستانی بھی شامل
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نےسال2020میں بننے والے بہترین ورلڈریکارڈ زکی وڈیوز جاری کر دی ہیں
پاکستانی مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے ایک اور بھارتی ریکارڈ توڑ دیا
راشد نسیم نے10 کلو وزن کے ساتھ گیارہ سو پچپن 1155 کے مقابلے میں تیرہ سو ستر 1370 ککس کو ٹارگٹ پر ہٹ کرکے بھارتی ریکارڈ چکنا چور کر دیا۔
52 ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرنے والا پاکستانی
پاکستانی سپوت نے بھارت سے 15 اعزاز چھین کر اپنے نام کیے