راج کندرا نے انسٹاگرام، ٹوئٹر اکاونٹ ڈیلیٹ کر دیئے
شلپا شیٹھی کے شوہر کو 2 ماہ جیل میں رہنے کے بعد ستمبر میں ضمانت ملی تھی
شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا رہائی کے بعد رو پڑے
اداکارہ کے شوہر کو 50 ہزار بھارتی روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے
راج کندرا کے بارے میں جاننے کا وقت نہیں تھا، شلپا شیٹھی
کام کے سلسلے میں اس قدر مصروف تھی کہ نہیں جانتی تھی کہ ان کا شوہر کیا کر رہا ہے
شوہر کی گرفتاری کے بعد شلپا شیٹھی کی اسکرین پر واپسی، زاروقطار رو پڑیں
اس معاشرے میں عورت کو اپنے حق کے لیے شوہر کے بعد گھر سے نکلنا پڑتا ہے۔
ممبئی: راج کندرا کا کاروباری ساتھی، فحش فلموں کا ہدایتکار گرفتار
اداکارہ شلپا شیٹھی کے خاوند راج کندرا کو پولیس پہلے ہی فحش فلموں کی تیاری کے الزام میں گرفتار کر چکی ہے۔
شوہر کی گرفتاری کے بعد شلپا شیٹھی کا پہلا بیان سامنے آ گیا
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کا فحش فلموں کے الزام میں شوہر راج کندرا کی گرفتاری کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا۔
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کا میڈیا نمائندگان کے خلاف مقدمہ
اداکارہ شلپا شیٹی نے میڈیا ہاؤسز اور نمائندگان کے خلاف 25 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ بھی دائر کیا ہے۔
فحش فلمیں بنانے کے الزام میں شلپا شیٹی کے شوہر گرفتار
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔