پاک بھارت کرکٹ بحالی:وہی کرینگے جو ہماری حکومت کہے گی ، بھارتی وفد
ہمارے ساتھ بادشاہوں جیسا برتاؤ کیا گیا،راجر بنی:دورہ اچھا رہا، راجیو شکلا
پاکستان اوربھارت کے مقابلے ایشزسے بڑے ہوتے ہیں،صدر بی سی سی آئی
پاکستانیوں کے لیے پیغام ہے میچز کا مزہ لیں،نائب صدر بی سی سی آئی راجیوشکلا