اسٹیبلشمنٹ کے رابطے کے بعد ہی22 اگست کا جلسہ ملتوی کیا، رؤف حسن
محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے رابطے کا مینڈیٹ دیاگیا ہے ، ترجمان پی ٹی آئی
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو مزید وقت جیل میں گزارنا پڑے گا، رؤف حسن
توشہ خانہ کے اوپر ایک اور مقدمہ بنانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، رہنما تحریک انصاف
فواد چودھری کی پارٹی میں واپسی کا کوئی گرین سگنل نہیں آیا، رؤف حسن
اگر پی ٹی آئی چھوڑنے والے واپس آئیں گے تو پارٹی کمزور ہوگی، رہنما تحریک انصاف
ملک کے مستقبل کی کنجی اڈیالہ کے قیدی کے پاس ہے اس سے بات کرنا پڑے گی،رؤف حسن
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا جو بھی فیصلہ ہوگا وہ ہمارے لیے حکم ہے،پی ٹی آئی رہنما
اپوزیشن لیڈر کے لیے ہمارے پاس اور بھی 2نام ہیں، رؤف حسن
جو لوگ پارٹی چھوڑ کر گئے ہیں انہیں ڈی سیٹ کرنے کی کوشش کریں گے، ترجمان پی ٹی آئی
اختر اقبال ڈار کی پریس کانفرنس، پاکستان تحریک انصاف کاردعمل آگیا
چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی نے ہمارے ساتھ معاہدہ سائن کیا ہوا ہے ،ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن
رؤف حسن کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کردیا گیا
نوٹی فکیشن کے تحت رؤف حسن کی تقرری اعزازی طور پر کی گئی ہے۔
رؤف حسن کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے اطلاعات بنانے کا فیصلہ
رؤف حسن سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری کے بھائی ہیں۔