سانحہ داتا دربار:سہولت کار قرار دیا جانے والا سادہ لوح شہری نکلا
مقامی ٹی وی چینلوں پر اس کی تصویر خبر کے ساتھ نشر ہوئی تو زندگی اجیرن ہوگئی۔
سانحہ ساہیوال، جوڈیشل کمیشن تشکیل کی درخواست مسترد
سانحہ ساہیوال میں گولیوں کا نشانہ بننے والے ذیشان کی والدہ نے بیٹے کو دہشت گرد قرار دینے کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کر دی۔
عدالت کا سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم
عدالت نے سیشن جج ساہیوال کو تحقیقات کے لیے مجسٹریٹ تعینات کرنے کی ہدایت کر دی۔
سانحہ ساہیوال: تحقیقات مشکوک،ذیشان کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کا امکان
حکومت نے جے آئی ٹی کو رپورٹ مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
سانحہ ساہیوال، دوسری رپورٹ میں بھی ذیشان دہشت گرد قرار
سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی دوسری تحقیقاتی رپورٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔
سانحہ ساہیوال: خلیل کے لواحقین نے بیان ریکارڈ کرا دیا
متاثرہ فیملی نے حکومت کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی کے بعد بیان ریکارڈ کرانے کا فیصلہ کیا، وکیل
سانحہ ساہیوال: ذیشان اور خلیل کے اہلخانہ کی صدر سے ملاقات متوقع
سانحہ ساہیوال میں جاں بحق افراد کی فیملیز کو ایوان صدر بلایا گیا ہے
سانحہ ساہیوال: سربراہ سی ٹی ڈی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
کئی اور پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا بھی فیصلہ
ساہیوال:پولیس کی یقین دہانی پر احتجاج ختم، ذیشان کی تدفین
بیٹے کے خون ناحق کا حساب لینے معذور ماں بھی پوتی کے ساتھ سڑک پر آگئی تھی، ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی جنازے میں شرکت