پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 11 روپے فی لیٹر اضافے کی تجاویز
پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔