خام تیل ،گیس کے ذخائر میں اضافہ
نئی دریافتوں کے ذریعے تیل کے ذخائر 10 سال،گیس کے ذخائر 17 سال تک کے استعمال کے لیے دستیاب ہونگے
سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
ابتدائی جانچ میں کنویں سے 5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس کے ذخائر ملے ہیں
زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی
اسٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہو کر 8 ارب ایک کروڑ 28 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 13کروڑ 10لاکھ ڈالرز کی کمی
کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 10 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔
زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.7 کروڑ ڈالر کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ستمبر تک 13 ارب 18 کروڑ ڈالر رہے۔
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی
پاکستان بیرونی ادائیگیاں وقت پر کر رہا ہے، اسٹیٹ بینک
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 12 کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 4 لاکھ ڈالرز کم ہوکر 8 ارب 4 کروڑ ڈالرز رہے ہیں۔
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 34 کروڑ 8 لاکھ ڈالر ہو گئے۔
ملکی زرمبادلہ میں بڑی کمی
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 33 کروڑ ڈالر رہ گئے۔
زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی آ گئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔