ملک دیوالیہ ہونےکے خطرے سے نکل چکا، آئی ایم ایف سے دوقسطیں ایک ساتھ ملیں گی، مفتاح

ساتویں قسط 90 کروڑ ڈالر اور آٹھویں قسط تریباً ایک ارب ڈالر کی ہے۔

وزیر اعظم کا ملک کی بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس لگانے کا اعلان

گزشتہ حکومت کی ناتجربہ کاری اور کرپشن کی وجہ سے معیشت دیوالیہ ہونے جا رہی تھی۔

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول سستا ہوا تو جو ہوسکا کریں گے،مفتاح اسماعیل

قیمتوں میں اضافے کے فیصلے آسان نہیں تھے تاہم ہم جلد صورتحال پر قابو پالیں گے۔

ملک کی معاشی تباہی کو بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اداروں، عدلیہ، میڈیا پر کیچڑ اچھالنے والوں کو جگہ نہ دی جائے، مریم اورنگزیب

 سری لنکا  میں معاشی بحران: ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے قرضوں کی ادائیگیاں معطل

قرض کی ادائیگی کرنا مشکل اور ناممکن ہے، مرکزی بینک سری لنکا

روس کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

فچ ریٹنگ نے روس کی سب سے نچلی سطح پر درجہ بندی کی۔

ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، معیشت ترقی کر رہی ہے، حماد اظہر

عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوں گی تو پاکستان میں بھی چیزیں سستی ہوں گی، وفاقی وزیر

’’زرداری، نواز آدھی رقم بھی واپس کر دیں تو ڈالر نیچے چلا جائے گا‘‘

عمران خان نے کہا کہ ملک کے تمام ادارے ریکارڈ خسارے میں تھے جس کے پیچھے کرپشن تھی۔

’ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سود ادا کر رہے ہیں‘

وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہار کے ڈر کو بھول کر دلیری سے اپنا کھیل کھیلیں۔

عمران خان نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز