شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 خارجی دہشتگرد ہلاک ، میجر سمیت 2 جوان شہید

شہید ہونے والوں میں میجر حمزہ اسرار اور سپاہی محمد نعیم شامل ہیں ، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 4 خارجی دہشتگرد مارے گئے

دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے ، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد

بنوں ، ڈیرہ بگٹی ، آواران اور کیچ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 7 خوارج ہلاک

دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے ، اسلحہ ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 6 خارجی دہشتگرد ہلاک ، 6 زخمی

ہلاک دہشتگرد سیکورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے ، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد

سیکیورٹی فورسز کاضلع قلات میں خفیہ اطلاع پر آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے تین الگ الگ آپریشنز، 5 دہشت گرد ہلاک، پولیس کانسٹیبل شہید

دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تباہ اور اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کا ذخیرہ ضبط کرلیا گیا،آئی ایس پی آر

افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنیوالے 3 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج سرحدوں کی حفاظت اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، میجر بابر خان شہید، 3 دہشتگر د ہلاک

بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشتگردفورسز پرحملوں،شہریوں کےقتل میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی حساس معلومات کی بنیاد پر کی گئی،آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز