دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ، اقوام متحدہ کی کراچی حملے کی مذمت
اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل نے کراچی میں دہشتگرد حملے پر مذمتی اعلامیہ جاری کر دیا
دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام،وزیر اعظم کا سیکیورٹی فورسز کو سلام
سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونے دے سکتی ،شیخ رشید
فوجی جوانوں پر حملے بزدلانہ کارروائی ہے،دفاعی تجزیہ کار
تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ کامیاب دورہ امریکہ پر پاکستان دشمن عناصر خوش نہیں ہیں، وہ اس طرح کی کارروائیوں سے افغان مفاہمتی عمل کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔