لکی مروت میں پولیس وین کے قریب دھماکا ، 3 اہلکار زخمی
زخمی اسپتال منتقل ، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
نوشکی دالبندین شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 5 افراد جاں بحق
دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی ، 25 زخمی اسپتال منتقل
جنوبی وزیرستان ، مسجد میں دھماکا ، جے یو آئی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی
دھماکا خیز مواد مسجد میں نصب کیا گیا تھا ، ڈی پی او
نگورنو کاراباخ کے تیل ڈپو میں خوفناک دھماکا ، 125 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی
ڈپو سے کاراباخ چھوڑ کر آرمینیا جانیوالوں کو تیل فراہم کیا جا رہا تھا ، بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک
مستونگ میں دھماکا ، جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ سمیت 8 زخمی
قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا، حافظ حمد اللہ معمولی زخمی ہیں ، ترجمان جے یو آئی
پشاور میں فرنٹیئر کور کی گاڑی کے قریب دھماکا ، ایک اہلکار شہید ، 7 زخمی
3 شہری بھی زخمی ، سکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا ، دھماکا خودکش لگتا ہے ، ایس پی
ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں خود کش دھما کا ، پولیس اہلکار شہید، 8 افراد زخمی
دھماکا پولیس سٹیشن کے گیٹ کے قریب ہوا ، دونوں خودکش حملہ آور مارے گئے ، آئی جی خیبر پختونخوا
گھر میں پُر اسرار دھماکا،5 افراد جاں بحق، 3زخمی
زخمی افراد کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام
بارکھان میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق
دھماکا خیز مواد آئی ای ڈی کے ذریعے موٹرسائیکل پر نصب کیا گیا تھا
کابل:مسجد میں دھماکے سے 20افرادجاں بحق، متعدد زخمی
مسجد میں دھماکا اس وقت ہوا جب نماز ادا کی جارہی تھی۔