پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام
انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 52 رنز سے شکست دے تین میچوں پر مشتمل سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔
دوسرا ون ڈے : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 34 رنز سے ہرا دیا
تین میچوں پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر