وزیر اعظم قازقستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے

شہباز شریف آستانہ میں سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

بچوں کی جانیں بچانے کیلئے وزیراعظم کی یونیسیف اور دیگر عالمی اداروں سے امداد کی اپیل

بدقسمتی سے اب تک 400 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں جو سیلاب سے ہونے والی مجموعی ہلاکتوں کی ایک تہائی تعداد ہے، میاں شہباز شریف کی کچھی میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت

’’زندگی میں ایسا سیلاب نہیں دیکھا’’وزیر اعظم کا بلوچستان کیلئے 10 ارب روپے امداد کا اعلان

ملک بھر میں تباہی پھیلی ہوئی ہے، سندھ اور بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوئے، شہباز شریف

نیوزی لینڈ نے اچانک پاکستان کا دورہ ختم کرنے پر پی سی بی کو معاوضہ ادا کر دیا

سہہ ملکی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں، پی سی بی ذرائع

عمران خان کا بغیر سیکیورٹی پروٹوکول جی9مرکز کادورہ

عمران خان نے دکانداروں سے ملاقات میں خریدوفروخت کا جائزہ لیا

مودی کا دورہ، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے دی گئی ہے۔

ڈیم بنانے سے ملکی معاشی ترقی میں اضافہ ہو گا، وزیر اعظم

چیئرمین واپڈا نے وزیر اعظم کو دیامر بھاشا ڈیم میں جاری تعمیراتی کام پر بریفنگ دی۔

افغان وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے، باہمی امور پر تبادلہ خیال

ایرانی حکومت کی جانب سے وفد کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔

گلگت بلتستان، بلوچستان اور اندرون سندھ ترقی میں پیچھے رہ گئے، وزیر اعظم

جب تک غریب کو اوپر لے کر نہیں آتا ملک ترقی نہیں کر سکتا، عمران خان

کراچی خوشحال تو پاکستان خوشحال، جدید شہر جدید ٹرانسپورٹ کے بغیر نہیں چل سکتا،عمران خان

 ماضی میں کسی نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم پر توجہ نہیں دی، کراچی روشنیوں کے شہر کو آگے بڑھنے کے بجائے کھنڈر بنتے دیکھا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز