عاقب جاوید نے اسامہ میر کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دی
اسامہ میر کی فٹنس کے حوالے سے سلیکشن کمیٹی کو تحفظات تھے، عبوری کوچ
دورہ نیوزی لینڈ: بابر، شاہین اور نسیم کو آرام، نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا فیصلہ
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ان 18 کھلاڑیوں میں سے5سے6 کرکٹرز کا انتخاب کیا جائے گا۔
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، شیڈول جاری کر دیا گیا
قومی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچ کھیلے گی
کرکٹرز کا فوکس کھیل کے بجائے لیگز پر تھا، سیریز میں شکست پر حفیظ کی وضاحت
ٹیم ڈائریکٹر کی پی سی بی کے قائم مقام سربراہ شاہ خاور سے ملاقات
دورہ نیوزی لینڈ، قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا
17 رکنی اسکواڈ کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کریں گے
دورہ نیوزی لینڈ: قومی ٹیم کا آکلینڈ میں ٹریننگ سیشن
ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پریکٹس سیشن کے دوران کرکٹرز کو خصوصی لیکچرز دیے
دورہ نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
قومی اسکواڈ کے 2 اراکین کو ہسٹارک قرار دے دیا گیا ہے
دورہ نیوزی لینڈ:قومی اسکواڈ کے 42 اراکین کاکوروناٹیسٹ منفی آگیا
پاکستانی اسکواڈ کو تاحال آئسولیشن میں ٹریننگ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی
دورہ نیوزی لینڈ، قومی اسکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
متاثرہ رکن کو انٹرویو کے بعد قرنطینہ کر دیا گیا ہے، نیوزی لینڈ اتھارٹی
دورہ نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ کے6افرادکا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے قومی ا سکواڈ کو عارضی طور پر پریکٹس سے روک دیا