پاکستان میں ہائیڈل توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، شہباز شریف
قطر کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو مضبوط سٹریٹیجک شراکت داری میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں
آرمی چیف کا دورہ قطر، جیوپولیٹیکل صورتحال پر تبادلہ خیال
جنرل قمرجاوید باجوہ نے احمد بن محمد ملٹری کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا
وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے
وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کا یہ دوسرا دورہ قطر ہے۔
میری جنگ پاکستان کے ولنوں سے ہے، عمران خان
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے پیسہ باہر بھیجنے والے ملک کے ولن ہیں اور میری جنگ ان کے خلاف ہے
سانحہ ساہیوال میں ملوث ملزمان کو مثالی سزا دیں گے، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ پر پاکستانی عوام کا دکھ اور غصہ جائز ہے۔
وزیراعظم کے دورہ قطر کے شیڈول کا اعلان
وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر میں مختلف معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہونے کا امکان ہے
شاہ محمود قریشی کی قطر کے وزیر اعظم اور ہم منصب سے ملاقات
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دورہ قطر کا مقصد دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ سمیت افغانی مفاہمتی عمل میں قطری قیادت کو اعتماد میں لینا ہے