کرکٹرز کا فوکس کھیل کے بجائے لیگز پر تھا، سیریز میں شکست پر حفیظ کی وضاحت
ٹیم ڈائریکٹر کی پی سی بی کے قائم مقام سربراہ شاہ خاور سے ملاقات
بابر اعظم تینوں ٹیسٹ میچز کی تمام اننگز میں صرف 126 رنز بنا سکے
کسی بھی اننگز میں نصف سنچری کرنے میں بھی ناکام رہے
کینبرا میں انتظامات سے حیرانگی ہوئی، ہمیں یہاں سب سے سلو پِچ ملی، ٹیم ڈائریکٹر
رضوان اور سرفراز احمد کو ایک ساتھ کھلانے کا آپشن موجود ہے
پی ایس ایل 9: ٹورنامنٹ کے تمام میچز پاکستان میں ہی کرائے جانے کا فیصلہ
وینیوز کیلئے کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی کا انتخاب کیا گیا ہے، ذرائع
پی سی بی میڈیکل پینل کے سربراہ کی دورہ آسٹریلیا پر جانے سے معذرت
والد کی طبیعت ناسازی کے باعث ٹیم کو جوائن نہیں کرسکتا ، ڈاکٹر سہیل سلیم
کینگروز خطرناک لیکن آسٹریلیا کیخلاف شاہین اہم ہتھیار ہیں، شاہد آفریدی
آسٹریلیا کی کنڈیشنز میں شاہین کو باؤلنگ کرنے میں مزہ آئے گا
اگلی فلائٹ میں تیس منٹ تھے، اپنا وقت بچانے کیلئے خود سامان اٹھایا، شاہین آفریدی
امید ہے آسٹریلیا میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے
دورہ آسٹریلیا: شاہینوں کیخلاف کینگروز کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز کمان سنبھالیں گے
پیس اٹیک میں مچل اسٹارک، کیمرون گرین, اسکاٹ بولینڈ اور جوش ہیزل وڈ پاکستان کو مشکل میں ڈال سکتے ہیں
عثمان خواجہ اردو جانتے ہیں، ہماری پلاننگ اپنی ٹیم کو بتاتے ہیں، حسن علی
آسٹریلیا کے موجودہ اسکواڈ میں سب سے بہترین باؤلر کپتان پیٹ کمنز ہیں
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ: شان مسعود کی ترقی، ڈی سے بی کیٹگری میں آگئے
کنٹریکٹ میں شامل کوئی بھی کھلاڑی کپتان بننے کی صورت میں بی کیٹیگری میں پروموٹ ہوجاتا ہے، پالیسی
عثمان خواجہ بھی بابر اعظم کے مداح نکلے، تینوں فارمیٹس کا بہترین کھلاڑی قرار دیدیا
سمتھ اور کوہلی کی طرح ہی سمتھ اور بابر کا موازنہ بھی کیا جاتا ہے، آسٹریلوی کرکٹر
قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان
سیریز تیسری ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی
کرکٹر حسن علی کی پسلیوں میں فریکچر، صحتیابی کے لیے چھ ہفتے درکار
ممتاز فاسٹ باؤلر کی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شمولیت تقریباً ناممکن ہوگئی ہے۔
قومی فاسٹ بالرعثمان خان شنواری کی معصومانہ خواہش
عثمان خان شنواری نے کہاہے کہ دونوں لیجنڈری کھلاڑی ہیں،خواہش ہے دونوں کھلاڑیوں کو آؤٹ کروں۔ دونوں بلےبازوں کےوکٹیں اپنےنام کرنا چاہتا ہوں۔
پی سی بی کے تین اعلیٰ آفیشلز آسٹریلیا جانے کو تیار، لاکھوں روپے خرچ ہونگے
ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان یکم نومبر کو آسٹریلیا جائیں گے،اسکے اعلاوہ سی ای او وسیم خان 13 نومبر کوٹیسٹ سیریز سے قبل 2 ہفتوں کیلیے آسٹریلیا میں ہونگے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا کے لیے روانہ
قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کا پہلا پریکٹس میچ 30 اکتوبر کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔
سرفراز احمد کی کمی محسوس ہوگی، وہ اچھے کھلاڑی ہیں،بابراعظم
بابر اعظم نےایک سوال کے جواب میں کہا کہ ٹیم میں اوپنر میں ہی ہوں گا بیک اپ کے طور پر امام کو ساتھ لیکر جارہے ہیں۔ بارہ سالہ کرکٹ کیریئر میں بہت کچھ دیکھا لیکن ہمت کبھی نہیں ہاری۔
دورۂ آسٹریلیا کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی روانگی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
پی سی بی ذرائع کا کہناہے کہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان اس وقت جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز دیکھنے کے بعد کیا جائیگا۔
کرکٹ آسٹریلیا سے بات چیت کا سلسلہ ختم نہیں ہوا، چیئرمین پی سی بی
کرکٹ آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور انگلش بورڈ کے ساتھ دورہ پاکستان کے حوالے سے رابطے میں ہیں، احسان مانی

