سعود شکیل نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے دوران نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
قومی کرکٹر 15 اننگز میں 20 یا اس سے زائد رنز اسکور کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان، سرفراز ان رضوان آؤٹ
قومی ٹیم کی طرف سے فاسٹ باولر عامر جمال اور خرم شہزاد ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے
عثمان خواجہ کی فلسطین سے اظہار یکجہتی، کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی قوانین یاد دلا دیے
آسٹریلوی کرکٹر نے اپنے جوتوں پر فلسطینی عوام سے ہمدردی کے نعرے درج کیے تھے
پرائم منسٹر الیون کیخلاف کپتان شان مسعود کی مشکل آسٹریلین پچز پر ڈبل سنچری
سابق کپتان بابر اعظم 40 اور سرفراز احمد 41 رنز بنا کر پویلین لوٹے
آنے والے سالوں میں شُبمن گل کی حکمرانی ہوگی، وہ میرا ریکارڈ توڑ دینگے، برائن لارا
میرے الفاظ یاد رکھیں، شبمن بڑے اسکور کرے گا، انکے چارج کرنے کا انداز ناقابل یقین ہے
پاکستان بمقابلہ پرائم منسٹر الیون، پہلے دن کا اختتام، شان مسعود کی کیپٹن اننگنز
سابق کپتان بابر اعظم نصف سنچری بنانے میں ناکام، 40 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے
سرفراز کو رضوان پر ترجیح دیں گے، بابر نمبر چار پر کھیلیں گے، کپتان شان مسعود
سڈنی میں گیند ریورس ہوتا ہے، وسیم جونیئر کو اس لیے ساتھ لائے ہیں
آسٹریلیا میں پاکستان کی بدترین کارکردگی، شاہینوں کیلئے نیا امتحان
نئے کپتان شان مسعود کی قیادت میں شاہین ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئنز کیخلاف میدان میں اتریں گے
قومی ٹیم کا آسٹریلیا کو ہرانا اپ سیٹ نہیں ہوگا، سابق کپتان سرفراز احمد
بابر اعظم ٹیم پلاننگ میں کپتان شان مسعود کی مدد کر رہے ہیں
دورہ آسٹریلیا کیلئے لگائے گئے تربیتی سیشن میں مزید 3بالرز کو شامل کرلیا گیا
شاہنواز دھانی کی عدم موجودگی کے باعث تین بالرز کو کیمپ کا حصہ بنایا گیا