پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
رہنما تحریک انصاف کو اسلام آباد پولیس نے گوجرانوالہ میں سینٹرل جیل کے باہر حراست میں لیا
9 مئی مقدمات ، رہائی پانیوالے 13 پی ٹی آئی کارکن اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار
ملزمان کو 16 ایم پی او احکامات کے تحت گرفتار کیا ، پولیس
حلیم عادل شیخ کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا
پولیس پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی