شجاع آباد: ٹی ایم اے ملتان کے دو ملازمین زہریلی گیس سے ہلاک
یونین کونسل مٹوٹلی میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران ٹی ایم اے ملتان کے دو ملازمین دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے ہیں۔