شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ ، اسلحہ رکھنے کا اتھارٹی لیٹر بھی منسوخ

تمام غیر قانونی وائیفائی ڈیوائس اور غیر رجسٹرڈ سم بند کرنے کا حکم بھی جاری

اسلام آباد اور کراچی میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

پانچ  سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد

راولپنڈی میں آج اور کل دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

پابندی امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر لگائی گئی، ڈی سی راولپنڈی

پنجاب کے 4 شہروں میں دفعہ 144 نافذ، رینجرز طلب

لاہور، راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں پابندی کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر کیا گیا

کراچی میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر پابندی

عوام، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں، نگران وزیر داخلہ سندھ

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ، غیر قانونی اقدام پر کارروائی کی جائیگی ، پولیس

کچھ افراد الیکشن کمیشن ، دیگر اداروں کے اطراف غیر قانونی اجتماعات پر اکسا رہے ہیں ، ترجمان

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

الیکشن کےدوران سیکیورٹی خدشات اورخطرات کی اطلاعات ہیں، محکمہ داخلہ

سندھ میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144 کی پابندی کااطلاق 45 روز تک رہے گا۔

ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

ماحولیاتی آلودگی اوراسموگ سےبچاؤکیلئےعوام تعاون کر یں،ڈی سی اسلام آباد

اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

پنجاب میں اسموگ کے باعث 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز