شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ
سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کے باعث دو جولائی کے انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے
جنوبی وزیرستان میں دفعہ 144نافذ کردی گئی
قبائلی ضلع کی حدود میں تمام تر اجتماعات، ریلیوں اورجلسے جلوسوں پر مکمل پابندی ہوگی
سپریم کورٹ نے صحافیوں پر تشددکی عدالتی انکوائری کا حکم دے دیا
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے دفعہ 144 کو انگریزکا کالا اورکلونیل قانون قرار دیا ہے۔