بلوچستان، رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا اعلان
پیر سے جمعرات صبح 9 سے سہ پہر 3 بجے تک ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری
دفتری اوقات کے بعد ملازمین کو فون یا میسج کرنے پر پابندی
کمپنیوں کو گھر سے کام کرنے والے ملازمین کے بجلی اور انٹرنیٹ کے بلوں میں بھی حصہ ڈالنا پڑ سکتا ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 8 جولائی سے دو ماہ کی تعطیلات ہوں گی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے دوران سماعت کے لیے پیر سے جمعرات تک 9:30 سے 1:30 بجے کا وقت مقرر کیا گیاہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور اسٹیٹ بنک کے رمضان المبارک میں اوقات کار
اسٹیٹ بنک کے مطابق پیر تا جمعرات صبح 10 بجے سے 4 بجے سہ پہر تک بینکوں میں کام ہوگا۔ اسٹاک ایکسچینج میں صبح 9 بجکر15 منٹ پرٹریڈنگ کا آغازہوگا۔