بھیانک سیلاب:چارسدہ،نوشہرہ ڈوب گئے،فوج کا ریسکیوآپریشن تیز
گھروں میں4فٹ تک پانی جمع، شہریوں کی نقل مکانی جاری
دریائے کابل ، سوات، پنجکوڑہ اور دریائے سندھ میں مختلف مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب
نوشہر ہ کے مقام پر پانی کا بہاو 2 لاکھ 74 ہزار ریکارڈ
سندھ اور پنجاب کو پانی کی قلت کا سامنا
اسلام آباد: ملک بھر کے دریاؤں اور ڈیموں میں پانی کی صورتحال انتہائی کم ہو گئی ہے جس کی وجہ