بلوچستان میگا کرپشن کیس، ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور
کوئٹہ: بلوچستان کی احتساب عدالت نے میگا کرپشن کیس میں گرفتارٹھیکیدارسہیل مجید کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرلی ہے۔