عدالتی فیصلہ آگیا: لکڑی سے چوکھٹ، دروازے اور کھڑکیاں تیار کرنے پر پابندی عائد
آزاد کشمیر کی عدالت عالیہ نے پابندی جنگلات کی کٹائی سے متعلق دائر درخواستوں پر اپنے فیصلے میں لگائی ہے۔
خیبر پختونخوا:حسین وادیٔ مالم جبہ میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ جاری
ٹمبر مافیا نے درجنوں قیمتی درختوں کو بے دردی سے کاٹ دیاہے۔ درختوں کی کٹائی مالم جبہ کے علاقہ پائندے میں کی گئی ہے۔
کوئٹہ: یونیورسٹی کے وائس چانسلر پر درختوں کی کٹائی کا مقدمہ
وائس چانسلر کے خلاف مقدمہ محکمہ جنگلات چلتن رینج کی جانب سے یونیورسٹی کے احاطے میں 45 درختوں کی کٹائی پر درج کیا گیا ہے۔
اسلام آباد: یوم پاکستان کی تیاریاں مکمل، 13سرگرمیوں پر پابندی عائد
18 مارچ سے30 مارچ تک پریڈ گراؤنڈ کے اطراف تمام شادی ہالزاور ہوٹلز بند رہیں گے اور بس اڈے بھی بند رکھے جائیں گے۔
اسلام آباد: شجر کاری مہم کے دوران درخت کٹاؤ مہم
چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے دو سیکٹرز میں درختوں کی کٹائی سے متعلق ہم نیوز کی خبر کا نوٹس لے لیا۔
نواب شاہ میں درجہ حرارت کی نصف سنچری
نواب شاہ : ملک بھرکی طرح نواب شاہ میں بھی سورج آگ برساتا رہا جس سے گرمی کے گزشتہ تمام