ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سندھ کے بعض علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
مشرقی سندھ میں آندھی کیساتھ بارش ،کراچی میں ہیٹ ویو کا امکان
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی،جنوبی پنجاب اور مشرقی بلوچستان میں موسم شدید گرم رہیگا۔