نشوا کیس:دارالصحت اسپتال کےمالک نےہائیکورٹ سے ضمانت حاصل کرلی
عدالت نےعامرچشتی اور فرحان علی کی50ہزار روپےفی کس مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ہے۔
نشوا ہلاکت کیس: دارالصحت اسپتال کے مالکان کی ضمانت مسترد
ملزمان احاطہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی ۔
نشوا ہلاکت کیس کے اہم ملزمان فرار
کراچی کی سٹی کورٹ میں آج معاملے کی سماعت ہوئی اور عدالت نے ڈاکٹر عطیہ اور ڈاکٹر شرجیل کی عبوری ضمانت منسوخ کردی تھی۔
’ دارالصحت اسپتال سے سینکڑوں لوگوں کا روزگار جڑا ہے، ہراساں نہ کیا جائے‘
پاکستان میں سالانہ اڑھائی لاکھ لوگ میڈیکل ایررز یعنی غلطیوں کی وجہ سے مرتے ہیں اس میں جان بوجھ کا عنصر نہیں آتا۔ اس طرح کے واقعات کو مرڈر نہ کہا جائے۔
’کل تک دارالصحت اسپتال کے مالکان کو گرفتار نہ کیا گیا تو احتجاج کرینگے‘
معاملے پر سست روی سے لگتا ہے کہ اداروں پر گرفتاریوں کے حوالے سے دباؤ ہے، والد نشوا
دارالصحت اسپتال کی او پی ڈی، ایمرجنسی سمیت کئی شعبہ جات بند
دارالصحت میں اس وقت 85 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے سات وینٹی لیٹر پر ہیں، اسپتال ذرائع
سندھ ہائی کورٹ نے ایس ایچ سی سی کے سربراہ کو طلب کرلیا
کمیشن نے نشوا کیس میں بھی غفلت کا مظاہرہ کیا، درخواست گزار اسد افتخار
غلط انجیکشن لگنے سے جاں بحق ہونے والی بچی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
غلط انجیکشن لگنے سے نشوا کا 71 فیصد دماغ مفلوج ہوا تھا
کراچی: دارالصحت اسپتال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی تھیں اور فائربریگیڈ کی ایک گاڑی بھی اسپتال پہنچی تھی۔
ڈاکٹروں نے نشوا کی حالت غیر تسلی بخش قرار دے دی
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دماغ میں آکسیجن نہ پہنچنے کے باعث بچی کے ہاتھ پاؤں ٹیڑھے ہو رہے ہیں۔